1

عید سے ایک دن پہلے بری خبرآ گئی، پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

عید سے ایک دن پہلے بری خبرآ گئی، پاکستان کے بڑے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ چترال اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے.

زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت اور گہرائی کے بارے میں پتا نہ چل سکا اور نا ہی زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں