1

اس عید پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں کتنے روپے میں فروخت ہوں گی؟ قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اس عید پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں کتنے روپے میں فروخت ہوں گی؟ قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی ( پرائم نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھا کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا. لیدر مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس سال بکرے کی کھالوں کی قیمت میں 50 روپے کمی ہو گئی ہے. جبکہ گائے کی کھال کی قیمت میں 200 روپے تک کی کمی ہوئے ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ گائے کی کھال کی قیمت 1300 سے 1400 تک اور بکرے کی کھال 200 سے 225 روپے تک فروخت ہونے کا امکان ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں