1

خود کش بمبار کو سکول میں داخل ہونے سے روکنے والے بہادر طالبلعلم اعتزازحسن، ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا

خود کش بمبار کو سکول میں داخل ہونے سے روکنے والے بہادر طالبلعلم اعتزازحسن، ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور ( پرائم نیوز) نو عمر اور بہادر طالب علم اعتزاز حسن کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ’سلیوٹ‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے. اعتزاز حسن نے اپنی زندگی 5 جنوری 2014ء میں خود کش بمبار کوسکول میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے وقف کردی تھی.

اعتزاز حسن کا کردار علی مہتشم کر رہے ہیں دیگر فنکاروں میں صائمہ نور، عجب گل، نیئر اعجاز، راشد محمود، عدنان خان، پرویز کلیم، جلال حیدر اور ماہ نور شامل ہیں. شہزاد رفیق نے فلم ڈائریکٹ کرنے کے ساتھ اس کا اسکرپٹ بھی خود لکھا ہے. ’سلیوٹ‘ فلم کے ٹریلر کو پسند کیا جا رہا ہے. یہ فلم ڈسٹری بیوشن کلب کے بینرتلے ریلیز کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں