1

وزیراعلیٰ حادثے کا شکار

وزیراعلیٰ حادثے کا شکار

نئی دہلی ( پرائم نیوز) نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے. امرتسر جاتے ہوئے اروند کیجریوال کی کار رکشے سے ٹکرا گئی تاہم اروند کیجروال حادثے میں محفوظ رہے.

دوسری طرف بھارت کے شہر ممبئی میں بحریہ میں بھرتی کے دوران ریکروٹمنٹ سینٹر میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے. امیدواروں کے ایک ساتھ عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی وجہ سے بھگدڑ مچی. بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ امیدواروں کی تعداد انتہائی زیادہ تھی جس کی وجہ سے بد انتظامی ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں