1

والد کے ڈانٹنے پر پانچوں بہن بھائیوں کا ایسا اقدام کہ جان کرآپ کانپ اٹھیں گے

والد کے ڈانٹنے پر پانچوں بہن بھائیوں کا ایسا اقدام کہ جان کرآپ کانپ اٹھیں گے

راولپنڈی ( پرائم نیوز) راولپنڈی کے علاقے باغ سرداراں میں باپ کی ڈانٹ پر 5 بہن بھائیوں نے اجتمائی خودکشی کرنے کی کوشش کی، زہریلی گولیاں کھانے والے پانچوں بہن بھائیوں کو تشویشناک حالت میں بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں منتقل کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے دن راولپنڈی کے علاقے باغ سرداراں میں 2 سے 16 سال کے درمیان کے 5 بہن بھائیوں نے زہریلی گولیاں کھا لیں. پانچوں بچوں کو تشویشناک حالت میں بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں منتقل کر دیا گیا. بچوں کی والدہ نہیں ہے، وہ احساس کمتری کا شکار ہیں، گھر کے افراد نے بتایا ہے کہ بچوں نے والد کے ڈانٹنے پر زیرلی گولیاں کھا لی ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی عمریں 11 سے 16 سال ہیں. ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت تشویشناک ہئ جنہیں بچانے کی ہرممکن کوشش جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں