1

عوام کیلئے زبردست خوشخبری، عید کا مزہ ہوا دوبالا، تینوں دن یہ کام ہر گز نہیں ہو گا…

عوام کیلئے زبردست خوشخبری، عید کا مزہ ہوا دوبالا، تینوں دن یہ کام ہر گز نہیں ہو گا…

لاہور ( پرائم نیوز) عیدالاضحیٰ پر صوبائی دارلحکومت لاہور میں بجلی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی. ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کےتینوں دن 12 ستمبربروز پیر تا 14 ستمبر بروز بدھ تک پاور جنریشن کمپنیوں کو لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ عید پر لوڈ شیڈنگ سے چھٹکارے کا باقاعدہ اعلان وزیر اعظم نواز شریف کریں گے جس کے بعد سرکلر جاری کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں