1

بڑے اسلامی ملک سے انتہائی افسوسناک خبر، درجنوں افراد ہلاک

بڑے اسلامی ملک سے انتہائی افسوسناک خبر، درجنوں افراد ہلاک

قاہرہ ( پرائم نیوز) مصر کے دارلحکومت قاہرہ کے جنوب میں مسافروں کی بسوں کے تصادم اور ایک ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے 2 مختلف واقعات میں کم از کم بائیس افراد ہلاک ہو گئے، مصر میں بسوں اور ٹرینوں کے حادثات عمومی طور پر رونما ہوتے رہتے ہیں. 2002 میں ٹرین کے اندر ایک گیس سیلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ٹرین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 361 افراد جاں بحق ہوئے تھے.

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بسوں کا حادثہ وائض الجدید صوبے میں پیش آیا. یہ واضح نہیں ہے کہ اس حادثے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے. مصر میں بسوں اور ٹرینوں کے حادثات عمومی طور پر رونما ہوتے رہتے ہیں. 2002 میں ٹرین کے اندر ایک گیس سیلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں آگ لگنے سے 361 افراد ہلاک ہوئے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں