1

امریکی صدر اوبامہ نے سعودی عرب کو تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کر دی، کیا دینے جا رہا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

امریکی صدر اوبامہ نے سعودی عرب کو تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش کر دی، کیا دینے جا رہا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) امریکی صدر باراک اوبامہ نے سعودی عرب کو گیارہ کروڈ پانچ لاکھ سے زائد کے فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی پشکش کر دی ہے. امریکی انتظامیہ کی طرف سے 71 برسوں میں کسی ملک کو اتنے بڑے پیمانے پر ہتھیار فروخت نہیں کیے گئے. امریکی بین الاقوامی پالیسی سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد سے لے کر اب تک امریکی انتظامیہ کی طرف سے سعودی عرب کو فراہم کیے گئے ہر قسم کے ہتھیار، ٹینکوں اور ہیلی کاپٹرز کو مارنے والے ہتھیار، فضا سے زمین پر مارنے والے میزائل سمیت تمام میزائل دفاعی بحری جہاز اور جنگی جہازوں کی اور سعودی افواج کی ٹریننگ کیلئے تفصیلات درج کی ہیں. رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اوبامہ کی طرف سے کی گئی پیشکش پر سعودی حکام رضامند بھی ہیں یا نہیں. خیال رہے کہ یہ امریکی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں