1

اظہر علی کا استعفیٰ… نیا کپتان کس کو مقرر کیا جائے؟ کرکٹ ایکسپرٹ نے نام بھی بتا دیا

اظہر علی کا استعفیٰ… نیا کپتان کس کو مقرر کیا جائے؟ کرکٹ ایکسپرٹ نے نام بھی بتا دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) کرکٹ ایکسپرٹ سکندر بخت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کو بہترین کم بیک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کپتان اور نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے سے کارکردگی پر فرق پڑتا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ون ڈے کیلئے بھی نیا کپتان ڈھونڈنا ہو گا، ٹی ٹوئنٹی کپتان سر فراز ون ڈے کیلئے اچھا آپشن ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں