10

صبح صبح بری خبر آ گئی، پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ

صبح صبح بری خبر آ گئی، پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ

پشاور ( پرائم نیوز) پشاور میں وارسک روڈ پر درمنگی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دستی بم دھماکہ ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں