1

شائقین کرکٹ خوش ہو جائیں، قومی ٹیم کے لیجنڈ سپنر بارے بڑی خبر آ گئی

شائقین کرکٹ خوش ہو جائیں، قومی ٹیم کے لیجنڈ سپنر بارے بڑی خبر آ گئی

ملتان ( پرائم نیوز) قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل کا پرانا جادو واپس آتا ہوا دکھائی دینے لگا ہے. 38 سالہ آف سپنر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں کراچی بلیوز کی نمائندگی کر رہے ہیں جہاں انہوں نے 5 میچز میں 118 رنز دینے کے بعد 73-10 کی اوسط سے 11 وکٹیں حاصل کر لی ہیں اور اس دوران ان کا فی اوور رن ریٹ 90-5 رہا.

واضح رہے کہ سعید اجمل اب تک 179 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 251 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں