1

عمران خان کا کھڑاک، کل کہاں جا رہے ہیں؟ حکومت نئی پریشانی میں مبتلا

عمران خان کا کھڑاک، کل کہاں جا رہے ہیں؟ حکومت نئی پریشانی میں مبتلا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آئندہ کل قومی سمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے. تفصیلات کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہو کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے ریفرنس پر گفتگو کریں گے.

واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں