10

خوفناک دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

خوفناک دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد ( پرائم نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خوفناک دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے. نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خوفناک دھماکہ ہوا جس میں 6 سے زائد افراد زخمی ہوگئے. ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ وانا کے بازار میں ہوا تاہم اس وقت بازار میں زیادہ رش نہیں تھا. نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں