1

’’عمران خان کو رائے ونڈ مارچ نہیں کرنا چاہیئے‘‘ کپتان کے سب سے بڑے حمایتی نے مشورہ نے دیا

’’عمران خان کو رائے ونڈ مارچ نہیں کرنا چاہیئے‘‘ کپتان کے سب سے بڑے حمایتی نے مشورہ نے دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رائے ونڈ احتجاج نہیں کرنا چاہیئے، گھروں کی روایت شروع ہوئی تو بات دور تک چلی جائے گی. نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو مشورہ دوں گا کہ رائے ونڈ مارچ کو منسوخ کر دیں، کسی کے گھرکی طرف نہیں جانا چاہیئے، اگر جانا چایتے ہیں تو وزیر اعلی‌ٰ ہاؤس لاہور کے باہر مظاہرہ کر لیں یہی بہتر ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں