1

میٹروبس سروس معطل… وجہ بھی سامنے‌آ گئی

میٹروبس سروس معطل… وجہ بھی سامنے‌آ گئی

راولپنڈی ( پرائم نیوز) یوم دفاع کی تقریبات کے موقع پر راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کو یوم دفاع کی تقریبات کیلئے معطل کر دیا گیا ہے. میٹروبس سروس رات تک بند رہے گی.

واضح رہے کہ یوم دفوع کی مرکزی تقریب آج شام جی ایچ کیو میں یاد گار شہدا پر ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف خطاب کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں