1

چھٹی والے دن بھی تمام بینک کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک کی طرف سے نیا حکم جاری

چھٹی والے دن بھی تمام بینک کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک کی طرف سے نیا حکم جاری

کراچی ( پرائم نیوز) عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے تمام بینک ہفتہ 10 ستمبر کو کھلے رہیں گے. مرکزی بینک سے پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے تمام بینک صبح 9 بجے سے شام 5:30 تک کھلے رہیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں