1

ہر آنکھ اشک بار، ملک کی معروف شخصیت کا انتقال ہو گیا

ہر آنکھ اشک بار، ملک کی معروف شخصیت کا انتقال ہو گیا

کراچی ( پرائم نیوز) معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب انتقال کر گئے. نجی اسپتال ذرائع کے مطابق معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب انتقال کر گئے ہیں. ان کے سوگواران میں تین بیٹے، ایک بیٹی، ایک بیوہ شامل ہیں. ڈاکٹر عبدالوہاب محمد علی جناح یونیورسٹی کے سابق صدر رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں