1

عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کیلئے 4 چھٹیوں کی تجویز دے دی، چھٹیوں کیلئے سمری وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پچھلے ہفتے ارسال کی گئی. وزیرداخلہ چوہدری نثار کو ارسال کی گئی سمری میں چھٹیوں کی 2 تجاویز دی گئی ہیں. ایک تجویز 12 تا 15 ستمبر اور دوسری 13 تا 16 ستمبر تک دی گئی ہے. وفاقی ملازمین کوہر صورت میں 2 چھٹیاں ہفتہ اور اتوار کی بھی ملیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں