10

بریکنگ نیوز، ہمسایہ ملک دھماکوں سے لرز اٹھا

بریکنگ نیوز، ہمسایہ ملک دھماکوں سے لرز اٹھا

کابل ( پرائم نیوز) افغان دارلحکومت کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب دھماکہ ہوا. افغان فوجی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے. دوسری طرف خبر ایجنسی کے مطابق افغان وزارت دفاع کے گیٹ پر 2 دھماکے ہوئے جن میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں