1

بڑی عید کا بڑا تحفہ، پاکستان کے اہم محکمے نے عوام کیلئے شاندار خوشخبری کا اعلان کر دیا

بڑی عید کا بڑا تحفہ، پاکستان کے اہم محکمے نے عوام کیلئے شاندار خوشخبری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا علان کر دیا ہے. یہ خصوصی ٹرینیں یکم تا آٹھ ستمبر تک چلائی جائیں گے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر آٹھ خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے.

خصوصی ٹرینیں کراچی، لاہور، سکھر، ملتان، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سے چلائی جائیں گی اور خصوصی ٹرینیں یکم ستمبر سے آٹھ ستمبر تک چلائی جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں