1

رات دیر سے کھانا کھانے والے حضرات خبردار ہو جائیں، ماہرین نے خطرناک تحقیق سےآگاہ کر دیا

رات دیر سے کھانا کھانے والے حضرات خبردار ہو جائیں، ماہرین نے خطرناک تحقیق سےآگاہ کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) نئی تحقیق کے مطابق رات دیر سے کھانا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے جبکہ دیر سے کھانا دل کے دورے اور فالج کے امکانات میں اضافہ کرتا ہے. ماہرین کی تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا کھا کر فوری سونے سے بلڈ پریشر 10 فیصد تک گر جاتا ہے.

ماہرین نے کہا ہے کہ اگر رات کا کھانا سونے سے 2 گھنٹے پہلے کھایا جائے تو صحت کی خرابی اور کئی خطرناک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ رات کے کھانے کا آئیڈیل وقت 7 بجے کا ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں