1

پاکستان میں توپوں اور طیاروں کی گھن گرج، شہریوں کو ہدایت جاری کر دی گئی

پاکستان میں توپوں اور طیاروں کی گھن گرج، شہریوں کو ہدایت جاری کر دی گئی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) لاہور کے فورٹریس سٹیڈیم میں یوم دفاع شو کے سلسلے میں ریہرسل جاری ہے. شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں. ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یوم دفاع شو کے سلسلے میں صبح 10 بج کر 20 منٹ پر اس سلسلے میں توپیں چلائی جائیں گے، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں