1

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا احتجاج، راستے بلاک، ایک اور بچہ ایبولینس میں جان کی بازی ہار گیا

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا احتجاج، راستے بلاک، ایک اور بچہ ایبولینس میں جان کی بازی ہار گیا

لاہور ( پرائم نیوز) لاہور پی ٹی آئی کی ریلی کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کا رش معمول سے زیادہ ہے جس کی وجہ سے ایک بچہ بر وقت اسپتال نہ پہنچنے کے باعث ایبولینس میں دم توڑ گیا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدرہ کے قریب بچہ ایمبولینس میں ہی تڑپ کر انتقال کر گیا. ویزر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بچے کی ہلاکت پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایمبولینس سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں