1

ریلیوں اور دھرنوں کی وجہ سے راستے بند، مریضہ ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئی

ریلیوں اور دھرنوں کی وجہ سے راستے بند، مریضہ ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئی

راولپنڈی ( پرائم نیوز) راولپنڈی میں راستے بند ہونے کی وجہ سے ایک خاتون ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئیں. پولیس کا کہنا ہے کی ایمبولینس مریڑ چوک پر ٹریفک جام میں پھنس گئی جس کی وجہ سے وقت پر طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے مریضہ ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں