6

شادی برادری میں کی جائے یا برادری دے باہر؟ ماہرین نے واضح طور پر بتا دیا

شادی برادری میں کی جائے یا برادری دے باہر؟ ماہرین نے واضح طور پر بتا دیا

ایڈنبرا ( پرائم نیوز) ماہرین کے مطابق برادری سے باہر شادیوں سے بچوں کے قد اور ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے. یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایک ہی طرح کا ڈی این اے رکھنے والے والدین کے مقابلے میں 2 مختلف ڈی این اے رکھنے والے والدین کے بچے زیادہ لمبے اور ذہین ہوتے ہیں.
ماہرین کا کہنا ہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے مختلف موروثی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں