1

صدر مملکت انتقال کر گئے، بڑا ملک سوگ میں ڈوب گیا

صدر مملکت انتقال کر گئے، بڑا ملک سوگ میں ڈوب گیا

ازبکستان ( پرائم نیوز) ازبکستان کے صدر اسلام کریموو 78 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے. ازبک صدر ایک لمبے عرصے سے بیمارتھے اور اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا. تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ان کا انتقال ہو گیا ہے. اس سے پہلے ان کی حالت نازک ہونے کی خبریں موصول ہو رہی تھیں. اسلام کریموو 25 سال سے زائد عرصہ کیلئے سابق سوویت قوم پر غالب رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں