1

پاکستان میں نماز جمعہ کے وقت زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پاکستان میں نماز جمعہ کے وقت زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

شانگلہ ( پرائم نیوز) سوات، شانگلہ اور گردوںواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. تفصیلات کے مطابق سوات، شانگلہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے. ریکٹر اسکیل کے مطابق زلزلے کی شدت ابھی تک معلوم نہ ہو سکی.

اپنا تبصرہ بھیجیں