3

مردان خود کش دھماکے، وزیر اعظم نواز شریف کا شدید مذمت کرتے ہوئے اہم بیان سامنے آ گیا

مردان خود کش دھماکے، وزیر اعظم نواز شریف کا شدید مذمت کرتے ہوئے اہم بیان سامنے آ گیا

مردان ( پرائم نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے مردان میں کچہری گیٹ پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے.

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عوام کے عزائم کو متنرلزل نہیں کر سکتے. انہوں نے مزید کہا ہے کہ دہشت گرد پسپسا ہو رہے ہیں اور انہیں کہیں بھی چھپنے کی اجازت نہیں دی جائے گی.واضح رہے کہ مردان خود کش دھماکوں میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 8 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں