10

پشاور دہشت گرد حملے کے بعد ایک اور افسوس ناک خبر، پاکستان میں یکے بعد دیگر 2 بم دھماکے

پشاور دہشت گرد حملے کے بعد ایک اور افسوس ناک خبر، پاکستان میں یکے بعد دیگر 2 بم دھماکے

مردان ( پرائم نیوز) مردان میں یکے بعد دیگر 2 بم دھماکے ہوئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق مردان میں ضلع کچہری میں یکے بعد دیگر 2 بم دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں. زخمی ہونے والوں میں عام شہری اور وکلاء کی بڑی تعداد شامل ہے.

ڈی پی او اور پولیس ذرائع نے دھماکوں کی تصدیق کی ہے. دھماکوں کی آواز دور تک سنی گئی ہے. پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ رہی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں