1

پشاور دہشت گرد حملہ، خود کش حملہ آور سے کیا کچھ برآمد ہوا اور کن لوگوں سے رابطے میں تھے؟ اہم انکشافات

پشاور دہشت گرد حملہ، خود کش حملہ آور سے کیا کچھ برآمد ہوا اور کن لوگوں سے رابطے میں تھے؟ اہم انکشافات

پشاور ( پرائم نیوز) پشاور میں کرسچین کالونی پر حملے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں سے ایک سے ایک کی جیب میں سے پرچی پر افغانستان کے نمبرز برآمد ہوئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق دہشت گرد حملے کے دوران افغانستان کے نمبرز پر فون کرتے رہے اور ہدایات حاصل کرتے رہے. سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے سامان سے بھی افغان نمبر بر آمد ہوئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں