1

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 4 چھٹیاں دینے کی تجویز حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی آمد کے موقع پر سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے. سمری میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 چھٹیوں کی تجویز دی گئی ہے. عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ممکنہ طور پر 12 ستمبر سے 15 ستمبر تک دی جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں