2

پاکستانیوں کیلئے اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے، ایم کیو ایم قائد کی آخری نشانی بھی ختم

پاکستانیوں کیلئے اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے، ایم کیو ایم قائد کی آخری نشانی بھی ختم

کراچی ( پرائم نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے نئے جھنڈے سے بانی ایم کیو ایم کا نام ہٹا دیا ہے، نئے جھنڈے پر پتنگ کی تصویر لگا دی گئی ہے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے اپنا نیا جھنڈا تیار کر لیا ہے. نئے جھنڈے سے قائد ایم کیو ایم کا نام بھی ختم کر دیا گیا ہے. جھنڈے پر قائد متحدہ کا نام تحریر ہوتا تھا جبکہ اب نئے تیار ہونے والے جھنڈے پر صرف پتنگ کی تصویر لگا دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں