1

52 سالوں سے ایک جیسا لباس پہننے والی جوڑی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

52 سالوں سے ایک جیسا لباس پہننے والی جوڑی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

واشنگٹن ( پرائم نیوز) ایک لڑکے کا کہنا ہے کہ اس کے دادا اور دادی 52 سالوں سے ایک جیسے کپڑے پہنتے ہیں. انتھونی گارگیولا نے اپنے دادا اور دادی کی بہت سی تصاویر شیئر کی ہین جن میں انہیں ایک جیسے کپڑوں میں دیکھا گیا ہے.

انتھونی نے اپنے سٹیٹس میں لکھا ہے کہ 52 سالوں سے شادی شدہ میرے دادا دادی ہر روز ایک دوسرے سے ملتے جلتے کپڑے پہنتے ہیں. انتھونی کا مزید کہنا ہے کہ اس کے دادا 76 سالہ ایڈ اور دادی 74 سالہ فران نے بطور سکوائر ڈانسر پرفارمنس دی تھی جس کے بعد وہ ایک جیسا لباس پہننے لگے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں