1

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی ( پرائم نیوز) انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 روپے کی کمی ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پیسے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 104 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں