1

آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی بڑی کامیابیاں، دہشتگردوں سے ملنے والا اسلحہ و بارود کتنے سال تک چل سکتا ہے؟ عاصم باجوہ نے تمام حقائق واضح کر دیے

آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی بڑی کامیابیاں، دہشتگردوں سے ملنے والا اسلحہ و بارود کتنے سال تک چل سکتا ہے؟ عاصم باجوہ نے تمام حقائق واضح کر دیے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) ڈی جی آئی پی آر پاک فوج کی ضرب عضب میں شاندار کامیابیوں کے حقائق منظر عام پر لے آئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے پہلے ہر جگہ دھماکے ہو رہے تھے مگر الحمداللہ ہم نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے ہیں. آپریشن ضرب عضب سے پہلے لوگوں کو اغواء برائے تاوان کرکے ان سے پیسہ کمایا جاتا تھا اور وہ پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہوتا تھا. ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردوں کو مارا ہے اور ان سے اتنی بڑی تعداد اور مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے جو 21 سال تک لگا تار استعمال کیا جا سکتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں