1

کینگرو بیٹسمین کا تیز ترین ففٹی بنانے کا ریکارڈ، وہ بھی صرف چند گیندوں پر…

کینگرو بیٹسمین کا تیز ترین ففٹی بنانے کا ریکارڈ، وہ بھی صرف چند گیندوں پر…

دمبولا ( پرائم نیوز) آسٹریلوی کھلاڑی ایرون فنچ نے سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں تیز ترین آسٹریلین ون ڈے ٹی ٹوئنٹی ففٹی کا ریکارڈ برابر کر دیا.

29 سالہ فنچ نے صرف 18 گیندوں پر نصف سینچری مکمل کرکے ہم وطن سائمن اوڈنیل کا ریکارڈ برابرکر لیا جنہوں نے 1990ء میں شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر سری لنکا کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا، گلین میکسویل بھی بھارت کے خلاف بنگلور میں 18 گیندوں پر نصف سینچری بنا چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں