1

زونگ صارفین کیلئے خوشخبری، حیران کن اضافی انٹرنیٹ ڈیٹا مفت دینے کا اعلان کر دیا، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

زونگ صارفین کیلئے خوشخبری، حیران کن اضافی انٹرنیٹ ڈیٹا مفت دینے کا اعلان کر دیا، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنے نئے کسٹمرز کیلئے ماہانہ 10 جی بی اضافی ڈیٹا دینے کا اعلان کر دیا ہے، یہ اعلان کچھ دن پہلے کیا گیا ہے جس کے بعد زونگ کے صارفین نے احتجاج کیا کہ پرانے صارفین کا کیا قصور ہےکہ ان کو مفت ڈیٹا فراہم نہیں کیا جا رہا. کمپنی نے ان صارفین کیلئے بھی 3 جون 2016ء سے پہلے ایم بی بی ڈیوائس خریدنے والے صارفین کیلئے ماہانہ 10 جی بی اضافی ڈیٹا فراہم کرنے کی خوشخبری سنادی ہے. جس کے تحت 3 جون سے پہلے ایم بی بی ڈیوائس حاصل کرنے والے صارفین ماہانہ 10 جی بی اضافی نیٹ‌حاصل کر سکیں گے. یہ اضافی ڈیٹا اس سال کے آخر تک کا آمد ہو گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں