1

ریل کے سفر کے شوقین افراد خوش ہو جائیں، حکومت نے شاندار نظام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

ریل کے سفر کے شوقین افراد خوش ہو جائیں، حکومت نے شاندار نظام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور ( پرائم نیوز) پاکستان ریلویز میں یکم ستمبر سے ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ریل گاڑی کیلئے ای ٹکٹنگ کا نظام شروع کیا جائے گا جبکہ اسلام آباد سے کراچی گرین لائن ٹرین کیلئے بھی یہی نظام شروع کیا جائے گا. ذرائع کا کہنا ہے کہ ای ٹکٹنگ کی بدولت مسافر گھر بیٹھے اپنی ٹکٹ بک کروا سکیں گے جبکہ مسافروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے ٹکٹ کی تمام تفصیلات بتا دی جائیں گے جس سے انہیں ریلورے اسٹیشن پر پہنچ کر ٹکٹ بک کروانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں