10

خود کش بم دھماکہ، فوجی اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی

خود کش بم دھماکہ، فوجی اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی

موغا دیشو ( پرائم نیوز) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں. غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 2 ہوٹل تباہ ہو چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں