1

پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کو اہم کام میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کو اہم کام میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریش نے 3 ستمبر کے مارچ میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کو دعوت پیش کر دی ہے، بیٹرسٹر اعتزاز احسن نے شرکت کو پارٹی قیادت کے فیصلے سے مشروط کر دیا ہے. تحرک انصاف نے حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی قیادت سے رابطوں میں اضافہ کردیا ہے. اس ضمن میں ڈاکٹر طاہرالقادری اور چوہدری برادران سے بھی رابطے کئے گئے ہیں.

خیال رہے کہ تحریک انصاف نے 3 ستمبر کو لاہور میں احتساب مارچ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں