2

وارے نیارے ہو گئے، مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

وارے نیارے ہو گئے، مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

جہلم ( پرائم نیوز) حلقہ این اے کے ضمنی انتخابات ڈی سی او نے مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے. ڈی سی او اقبال حسین نے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 میں 31 اگست بروز بدھ کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر ضلع جہلم میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے. ڈی او آفس کا کہنا ہے کہ بدھ کے دن مقامی تعطیل کا اعلان اس لیے کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 63 کے ووٹرز اپنے ووٹ آئینی و قانونی حق با آسانی استعمال میں لا سکیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں