3

اہم اسلامی ملک میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

اہم اسلامی ملک میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بشکک ( پرائم نیوز) کرغستان کے دارلحکومت بشکک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے. چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ سفارت خانے کے قریب کیا گیا. دھماکہ میں فوری طور پر ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں. ہلاکتوں میں مزید خدشہ بتایا جارہا ہے تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق مزید ہلاکتوں کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں