1

ایم کیو ایم کے گڑھ مکا چوک کا نام تبدیل کر کے کس عظیم شخصیت کے نام پر رکھ دیا گیا؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

ایم کیو ایم کے گڑھ مکا چوک کا نام تبدیل کر کے کس عظیم شخصیت کے نام پر رکھ دیا گیا؟ جان کر خوش ہو جائیں گے

کراچی ( پرائم نیوز) سندھ حکومت نے مکا چوک کا نام تبدیل کرکے شہید لیاقت علی خان چوک رکھ دیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے. پیر کے دن کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے نزدیک مکا چوک کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے. سندھ حکومت نے مکا چوک کا نام تبدیل کرنے کے بعد شہید ملت لیاقت علی خان چوک رکھ دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں