10

برسلز میں دھماکہ، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

برسلز میں دھماکہ، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

بیلجئیم ( پرائم نیوز) بیلجئیم کے دارلحکومت برسلز میں دھماکہ ہوا. خیبر ایجنسی کے مطابق بیلجئیم کے درالحکومت برسلز کے کرمنالوجہ انسٹیٹیوٹ میں دھماکہ ہوا. تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں