1

پاک چین اقتصادی راہداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین بارے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے

پاک چین اقتصادی راہداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے چین بارے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد ( پرائم نیوز) پاک چین اقتصادی راہداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں.

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان سے تاریخ کے نئے باب کا آغاز ہوا ہے. اقتصادی راہداری کا منصوبہ صرف اسٹریٹجک معاہدہ نہیں ہے.ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان چین کا بھر پور اعتماد کبھی نہیں بھول پائیں گے. پاکستان اور چین نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا پورا پورا ساتھ دیا ہے. وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت ہے. پاکستان میں امن وامان کی صورت حال بہت بہتر ہوئی ہے، مستقبل میں ترقی کی منزلیں طے کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں