1

پاکستان کے 2 سکور پر کتنے کھلاڑی آؤٹ ہو گئے؟ شائقین کرکٹ غصے سے آگ بگولہ

پاکستان کے 2 سکور پر کتنے کھلاڑی آؤٹ ہو گئے؟ شائقین کرکٹ غصے سے آگ بگولہ

لندن ( پرائم نیوز) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم شدید مشکلات میں مبتلا ہو گئی.

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ون ڈے میچ میں پہلے اوپنر سمیع اسلم کرس ووکس کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو ئے اور پھر اگلے ہی اوور میں شرجیل خان بغیر کوئی رن بنائے مارک ووڈ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے، کپتان اظہرنے بھی محض ایک ہی گیند کا سامنا کیا اور کرس ووکس کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں