2

بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

بریکنگ نیوز، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی ( پرائم نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا خوش قسمتی سے محفوظ رہے.

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فائرنگ موٹر سائیکل سواروں نے کی. فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ میں محفوظ رہا کیونکہ میری گاڑی بلٹ پروف تھی. انہوں نے مزید کہا کہ نیب کے دفتر کے گھر واپس جاتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں نے میری گاڑی پر فائرنگ کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں