8

معروف بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا

معروف بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( پرائم نیوز) سری لنکا کے سابق کپتان تلکا رتنے دلشان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے وہ 9 ستمبر کو اپنا آخری انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلیں گے. آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز کا اتوار کو ہونے والا تیسرا ون ڈے دلشان کا آخری اوڈی آئی ہوگا جبکہ وہ آسٹریلیا ہی کے خلاف 9 ستمبر کو آخری ٹی ٹونئٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے. دلشان نے 87 ٹیست، 329 ون ڈے اور 78 ٹی توئنٹی انٹرنیشنل میچزمیں سری لنکا کی قیادت کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں