6

پاکستان کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا، بھارتی اداکارہ کو کیا سزا ملی؟ جانئے

پاکستان کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا، بھارتی اداکارہ کو کیا سزا ملی؟ جانئے

نئی دہلی ( پرائم نیوز) پاکستان کے حق میں بولنے والی بھارتی اداکارہ رامیہ کو پاکستان کے حق میں بیان دینا مہنگا پڑ گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حق میں بیان دینے پر امیہ کی گاڑی پر حملہ ہو گیا.

بھارتی شہر منگلورو میں مظاہرین نے رامیہ کی گاڑی کو گھیرا ڈال لیا اور گاڑی پر انڈوں کی برسات شروع کردی. بالی ووڈ اداکارہ کے خلاف نعرے بازی کی. اس تمام تر صورت حال پرپولیس کو طلب کیا گیا جس نے رامیہ کو گاڑی سے نکال کر ایئرپورٹ پہنچا دیا.

واضح رہے کہ رامیہ نے بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر کے پاکستان مخالف بیان کی مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ پاکستان میں بھی ہمارے جیسے لوگ ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں