5

ایم کیو ایم کا نیا انکشاف، الطاف حسین کس کو پارٹی کی قیادت سونپ دیں گے؟ نام بھی سامنے آ گیا

ایم کیو ایم کا نیا انکشاف، الطاف حسین کس کو پارٹی کی قیادت سونپ دیں گے؟ نام بھی سامنے آ گیا

کراچی (پرائم نیوز) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے نبیل گول نے کہا ہے کہ قائد ایم کیو ایم بھارتی انٹلی جنس ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں. نبیل گول کا کہنا ہے کہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ قائد ایم کیو ایم پارٹی قیادت سونپنے کیلئے اپنی بیٹی کو تیارکر رہے ہیں. انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طورپر افضا الطاف کو مستقبل قریب میں پارٹی قیادت سونپ دی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں